وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے ریئر ایڈمرل آصف خلیق کی ملاقات

جمعرات مئی 21:00

وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے ریئر ایڈمرل آصف خلیق کی ملاقات
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 مئی2018ء) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے ریئر ایڈمرل آصف خلیق ایچ آئی (ایم)کمانڈر کراچی نے وزیراعلی ہائوس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں منوڑہ کے ایریا کی ڈیولپمنٹ پر بات چیت کی گئی۔

متعلقہ عنوان :