فریال تالپور سے ضلع گھوٹکی سے وابستہ چیف سردار اکبر خان شر کی ملاقات، برادری وحامیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان

جمعرات 17 مئی 2018 21:00

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مئی2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکن قومی اسمبلی فریال تالپور سے ضلع گھوٹکی سے وابستہ چیف سردار اکبر خان شر نے زرداری ہائوس میں ملاقات کی اور اپنی برادری و حامیوں سمیت پی پی پی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی عبدالباری پتافی بھی موجود تھے۔