نشترہسپتال کے تمام وارڈز میں مریضوں اور لواحقین کیلئے افطاری کااہتمام

جمعرات مئی 21:14

ملتان۔17 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 مئی2018ء) نشترہسپتال کے تمام وارڈز میں پہلی بار مریضوں اور ان کے لواحقین کیلئے افطاری کاخصوصی اہتمام کیاگیا ہے۔

(جاری ہے)

نشترہسپتال ذرائع کے مطابق مذکورہ اقدام نشترمیڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اعجاز مسعود کی کاوش سے کیاگیا ہے ۔اس حوالے سے مخیر اورصاحب ثروت افراد کاخصوصی تعاون حاصل کیاگیا ہے۔

متعلقہ عنوان :