پاکستان کرکٹ بورڈ نے مرحوم اولمپئن منصور احمد کی یاد میں اسٹیڈیم تعمیر کرنے کااعلان کردیا
سیکرٹری ہاکی فیڈریشن شہباز احمد نے ملک کو ورلڈ کپ جتوانے والے منصور احمد کی یاد میں اسٹیڈیم تعمیر کرنے کی تجویز پیش کی تھی ، پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں یہ تجویز منظور کر لی مرحوم گول کیپر کے اہلخانہ کے لیے 10لاکھ روپے منظور کرنے کے ساتھ ساتھ تمام ایتھلیٹس کے لیے ہیلتھ انشورنس کی تجویز بھی منظور
جمعرات 17 مئی 2018 21:20
(جاری ہے)
مایہ ناز گول کیپر نے درخواست کی تھی کہ انہیں دل کے ٹرانسپلانٹ کے لیے بھارت بھیجا جائے لیکن خرابی صحت کی وجہ سے ڈاکٹرز نے انہیں بھارت بھیجنے کی اجازت نہیں دی اور وہ گزشتہ ہفتے کراچی کے مقامی ہسپتال میں جان کی بازی ہار گئے۔
یاد رہے کہ 1994 میں سڈنی میں کھیلے گئے ہاکی ورلڈ کپ فائنل میں ہالینڈ کے خلاف پینالٹی اسٹروک تک جانے والے مقابلے میں منصور نے آخری اسٹروک روک کر پاکستان کو چیمپییئن بنوایا تھا۔منصور احمد نے پاکستان کی جانب سے 338 انٹرنیشنل میچز کھیلے اور 1986 سے 2000 تک محیط اپنے کیریئر کے دوران ورلڈ کپ، چیمپیئنز ٹرافی اور تین اولمپکس مقابلوں میں شرکت کی۔انہیں 4مرتبہ عالمی سطح پر بہترین گول کیپر قرار دیا گیا جبکہ 1988 میں انہیں صدارتی ایوارڈ سے نوازنے کے ساتھ ساتھ 1994 میں پرائڈ آف پرفارمنس بھی دیا گیا۔۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
نووواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لیں گے
-
بھارتی کھلاڑی رانا سنگھ نے پاکستان کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے ، مجھے گالیاں اور دھکے دیئے اس لئے تھپڑ مارا ، پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند
-
یو اے ای کے نوجوان بیڈمنٹن کھلاڑیوں نے بین الاقوامی ٹورنامنٹ جیت کرتاریخ رقم کر دی
-
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میںمیڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر تپاک اسقبال
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
-
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
-
راشد لطیف، عثمان خان کے یو اے ای چھوڑنے کے فیصلے سے ناخوش
-
ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سلمان بٹ کا طنز
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.