رمضان المبارک میںعدالت عالیہ اور اس کی ماتحت عدالتوںنے سرگودھا سمیت پنجاب بھر کے عدالتی اوقات کار تبدیل کرلئے

جمعرات مئی 21:20

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 مئی2018ء) رمضان المبارک میںعدالت عالیہ اور اس کی ماتحت عدالتوںنے سرگودھا سمیت پنجاب بھر کے عدالتی اوقات کار تبدیل کر دیئے گئے ہیں،جمعہ کے روز صبح 8 سے 12.

(جاری ہے)

30 تک سماعت ہو گی، عام ایام میں ہفتہ سے جمعرات تک 8 بجے صبح سے 1 بجے تک سماعت ہوا کرے گی 11سے 11.30 تک وفقہ ہوگا،سرگودھا سمیت پنجاب بھر کی عدالتوں میں ماہ رمضان المبارک کے پورا مہینہ میں ان اوقات کار میں عدالتیں اپنا کام کریں گی،