پنجاب فوڈ اتھارٹی کا مری کے سستے رمضان بازارمیں چھاپہ ، غیر معیاری پھل اور سبزیاں ضائع کردیں

جمعرات 17 مئی 2018 21:34

مری ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مئی2018ء) پنجاب فوڈ اتھارٹی کا مری کے سستے رمضان بازارمیں چھاپہ عوام کو غیر معیاری پھل فروٹ اور سبزیاں پہلے روزے کو ہی ضائع کردیں جمعرات کے کی دوپہر جب مری موٹر ایجنسی میں سستے رمضان بازار کا دورہ کرنے کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی پہنچی تو وہاں پر عوام کو غیر معیاری گلے سڑے پھل اورسبزیاںفروخت کی جارہی تھیں جن کو فوری طور پر فوڈاتھارٹی نے ضائع کردیا اور تاکید کی کہ عوام کو معیاری ،اچھی اور صاف ستھری اشیاء رمضان المبارک میں فراہم کی جائیں ایسانہ کرنے والوں کیخلاف سخت کاروائی کی جائیگی۔

متعلقہ عنوان :