اسلام آباد،تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال

جمعرات 17 مئی 2018 21:36

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 مئی2018ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں آج پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی دریائے سندھ پر تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد41200 کیوسک اور اخرج 34200 کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد37000 کیوسک اور اخراج37000 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد37500کیوسک اور اخراج35000 کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 17500کیوسک اور اخراج7600کیوسک جناح بیراج پر پانی کی آمد74200 کیوسک اور اخراج 70700کیوسک،چشمہ: آمد63900کیوسک اوراخراج 65000کیوسک، تونسہ: آمد46800کیوسک اور اخراج43900 کیوسک، پنجند: آمد4600 کیوسک، اور اخراج Nilکیوسک،گدو: آمد38600 کیوسک اور اخراج 35600 کیوسک، سکھر: آمد33700 کیوسک اور اخراج10200 کوٹری:آمد5200 کیوسک اور اخراج Nil تربیلا پر پانی کے ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1394.38 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.087 ملین ایکڑ فٹ منگلا پرپانی کے ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1093.30فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.256 ملین ایکڑ فٹ اور چشمہ پر پانی کے ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 642.40فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.066 ملین ایکڑ فٹ رہا�

(جاری ہے)