اسلام آباد،لین دین کے تنازعے پر شہری کو گھر سے بلا کر جان سے مارنے کی خاطر فائرنگ کر کے زخمی کرنے کے الزام میں چار افراد کیخلاف مقدمہ درج

جمعرات مئی 21:37

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 مئی2018ء) لین دین کے تنازعے پر شہری کو گھر سے بلا کر جان سے مارنے کی خاطر فائرنگ کر کے زخمی کرنے کے الزام میں چار افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

کرپا کے طارق محمود نے کورال پولیس کو بتایا کہ لین دین کے تنازعے پر عاصم نے دیگر تین کے ہمراہ مجھے گھر سے بلایا اور جان سے مارنے کی خاطر فائرنگ کر کے زخمی کیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ن

متعلقہ عنوان :