اسلام آباد، عمران خان کی صدارت میں تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس
فاٹا کے پختونخوا میں مکمل انضمام کیلئے آئینی ترمیم کی فوری منظوری کا مطالبہ وفاقی حکومت نے اپنے سیاسی حریفوں کو خوش کرنے کے لئے فاٹا کے انضمام کے عمل کو تعطل کا شکار کیا ہے،ترجما ن
جمعرات 17 مئی 2018 21:37
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ آج فاٹا میں بہت بڑے سیکورٹی چیلنجز کا سامنا ہے۔
پختون عوام نے جو نقصان اٹھایا اس کی بڑی ذمہ داری نواز شریف، فضل الرحمن اور محمود اچکزئی جیسے لوگوں پر عائد ہوتی ہے۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ فاٹا کے پختونخوا میں انضمام کے عمل میں ہونے والے تاخیر سے فاٹا کے عوام میں بے چینی پائی جاتی ہے۔ تحریک انصاف مجوزہ آئینی ترمیم میں اصلاح تجویز پیش کرے گی۔تحریک انصاف فاٹا کے پختونخوا میں مکمل انضمام کا مطالبہ کرے گی کیونکہ فاٹا کے پختونخوا میں انضمام ہی سے قبائلی عوام انتظامی اور معاشی طور پر بااختیار ہوں گے۔ پارلیمانی پارٹی کا مطالبہ ہے کہ آئینی ترمیم فوری طور پر منظور کی جائے۔ آئینی ترمیم کی منظوری سے فاٹا کو پختہ فوری طور پر پختونخوا کا حصہ بنایا جائے۔فاٹا کے پختونخوا میں انضمام کے عمل کو مزید کسی تعطل کا شکار بنانے سے گریز کیا جائے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.