مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی غلام رسول ساہی اسمبلی رکنیت سے مستعفی ہو گئے

جمعرات مئی 22:51

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 مئی2018ء) مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی غلام رسول ساہی اسمبلی رکنیت سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ جمعرات کو ان کا استعفی سپیکر آفس کو موصول ہو گیا۔

Your Thoughts and Comments