محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے ماہ رمضان کے دوران سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا اعلان کردیا

جمعہ مئی 00:20

کوئٹہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 مئی2018ء) صوبائی محکمہ ایس این جی اے ڈی (ایڈمن ونگ)کے ایک اعلامیہ کے مطابق ماہ رمضان کے دوران سرکاری دفاتر کے اوقات کار سوموار تا جمعرات صبح 8بجے تادوپہر 2بجے ،جمعہ کے روز صبح 8بجے تا 1بجے دن ہونگے جبکہ ہفتہ میں 6دن کام کرنے والے دفاتر میں دفتری اوقات کار صبح 8بجے تا دن 1بجے جبکہ جمعہ کے روز صبح 8بجے تا 12بجے دن ہونگے۔

متعلقہ عنوان :