میانمار تشدد کا خاتمہ کرے ، امریکا، روہنگیا مسلمانوں کی مدد فراہم کرنے کے لئے 440 لاکھ ڈالر کی اضافی رقم کا اعلان

جمعہ 18 مئی 2018 10:10

ڈھاکہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مئی2018ء) امریکا کے ریلیف ڈپارٹمنٹ کے سربراہ مارک گرین نے میانمارسے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف تشدد کے خاتمے اور انسانی حقوق کے کارکنوں اور میڈیا کارکنوں کو کسی بھی پابندی کے بغیر ملک میں داخل ہونے کی اجازت دینے کے لئے میانمار سے اپیل کی ہے ۔

(جاری ہے)

بنگلہ دیش کے تین دن کے دورے پرآنے والے گرین، روہنگیا پناہ گزین کیمپ پہنچے۔اس دوران انہوں نے روہنگیا مسلمانوں کی مدد فراہم کرنے کے لئے 440 لاکھ ڈالر کی اضافی رقم کا اعلان کیا۔

متعلقہ عنوان :