رافیل نڈال، نوویک جوکووچ ، فوگنینی، مارین کلک اور کئی نیشیکوری اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
جمعہ 18 مئی 2018 11:20
(جاری ہے)
اٹالین اوپن کے سلسلے میں کھیلے گئے مینز سنگلز پری کوارٹر فائنل رائونڈ میں ہسپانوی سٹار اور عالمی نمبر دو رافیل نڈال نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف کینیڈین کھلاڑی ڈینس شاپووالو کو سٹریٹ سیٹس میں 6-4 اور 6-1 سے ہرا کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی، سربین سٹار نوویک جوکووچ بھی تیسری آزمائش میں سرخرو رہے، انہوں نے ہسپانوی کھلاڑی البرٹ راموس وینولاس کو سٹریٹ سیٹس میں شکست فاش سے دوچار کیا انکی فتح کا سکور 6-1 اور 7-5 تھا۔
میزبان اٹلی کی فابیو فوگنینی نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے جرمنی کے پیٹر کو سٹریٹ سیٹس میں 6-4 اور 6-4 سے ہرا کر ایونٹ کے کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کیا۔ ایک اور میچ میں کروشیا کے مارین کلک نے فرانس کے بینوئٹ پائیر کو 6-3 اور 6-4 سے ہرا کر ٹاپ ایٹ کے لئے کوالیفائی کیا جبکہ جاپان کے کئی نیشیکوری نے جرمنی کے فلپ کولیشرائیبر کو 6-1 اور 6-2 سے شکست دی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فاسٹ بولر محمد عامر کو تنبیہ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی پاکستان ہاکی ٹیم کے کیمپ کا آغاز ہوگیا
-
پاکستان ویسٹ انڈیز ویمنز ون ڈے سیریز (کل)سے کراچی میں شروع ہوگی
-
پاکستان کے دو اسکواش پلیئرز سامان نہ پہنچنے پر آئرلینڈ میں پریشان
-
پاکستان ویسٹ انڈیزویمنز ون ڈے سیریز(کل) سے کراچی میں شروع ہوگی
-
بابر اعظم 100 ففٹی پلس مکمل کرنے والے دنیا کے چوتھے بلے باز بننے سے صرف 2 نصف سنچریاں دور
-
پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کا پاکستان ماسٹر اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کے لئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
محمد عامر نے 4 سال بعد قومی ٹیم کی گرین شرٹ پہن لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.