بربورا سٹرائیکووا اور اینڈریا ہلاوا کووا پر مشتمل جمہوریہ چیک کی جوڑی نے اٹالین اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

جمعہ مئی 11:20

روم۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 مئی2018ء) بربورا سٹرائیکووا اور اینڈریا ہلاوا کووا پر مشتمل جمہوریہ چیک کی جوڑی نے اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔

(جاری ہے)

اٹالین اوپن کے سلسلے میں گزشتہ روز کھیلے گئے ویمنز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں بربورا سٹرائیکووا اور اینڈریا ہلاواکووا پر مشتمل جمہوریہ چیک کی جوڑی نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چین کی یانگ اور ان کی تائیوان کی جوڑی دار چن ہائو چنگ کو زیر کر کے کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کی۔

متعلقہ عنوان :