شاہ غلام قادر کا وزیر بلدیات راجہ نصیر احمد کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس

جمعہ 18 مئی 2018 12:54

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مئی2018ء) آزاد کشمیر اسمبلی کے سپیکر شاہ غلام قادر و ڈپٹی سپیکر اسمبلی سردار فاروق احمد طاہر نے وزیر بلدیات حکومت آزاد کشمیر راجہ نصیر احمد کی والدہ محترمہ کے انتقال پر سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کے بلندیء درجات کی دُعا کی ہے۔

(جاری ہے)

دریں اثناء اسمبلی سیکرٹریٹ کی جامع مسجد میں نماز جُمعہ کے بعد مرحومہ کے بلندیء درجات کی دُعا کی گئی۔

متعلقہ عنوان :