فلم ’’102ناٹ آئوٹ ‘‘ کا 40.71 کروڑ کا بزنس

جمعہ مئی 13:01

فلم ’’102ناٹ آئوٹ ‘‘ کا 40.71 کروڑ کا بزنس
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 مئی2018ء) بالی وڈ فلم ’’102ناٹ آئوٹ ‘‘ نے ریلیز کے 2 ہفتوں میں مجموعی طور پر 40.71 کروڑ کا بزنس کر لیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار اومیش شکلا کی فلم ’’102ناٹ آئوٹ ‘‘ 4مئی کو ریلیز کی گئی جس نے ریلیز کے 2 ہفتوں میں مجموعی طور پر 40.71 کروڑ روپے کما لئے ہیں، فلم میں اداکار امیتابھ بچن نے 102سالہ باپ اور اداکار رشی کپور نے ان کے 75سالہ بیٹے کا کردار ادا کیا ہے، فلم کی کہانی باپ اور بیٹے کے رشتے پر مبنی ہے۔

متعلقہ عنوان :