احسن خان اور جگن کاظم نے پی ٹی وی سے رمضان ٹرانسمیشن کا آغاز کر دیا

جمعہ مئی 13:09

احسن خان اور جگن کاظم نے پی ٹی وی سے رمضان ٹرانسمیشن کا آغاز کر دیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 مئی2018ء) معرو ف اداکار احسن خان اور جگن کاظم نے پی ٹی وی سے رمضان ٹرانسمیشن کا آغاز کر دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق احسن خان اور جگن کاظم کی طرف سے افطاری ٹرانسمیشن کراچی پی ٹی وی سنٹر سے پیش کی جا رہی ہے جس میں مختلف علماء کرام کو دعوت دی جاتی ہے ۔اس موقع پر اسلامی حوالے سے گفتگو کی جاتی ہے ۔

متعلقہ عنوان :