مختلف نجی ٹی وی چینلز نے عید الفطر کیلئے خصوصی پروگراموں کی ریکارڈنگ شروع کر دی

جمعہ مئی 13:09

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 مئی2018ء) مختلف نجی ٹی وی چینلز نے عید الفطر کیلئے اپنے خصوصی پروگراموں کی ریکارڈنگ شروع کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کے آغاز کے ساتھ ہی مختلف نجی ٹی وی چینلز نے عید الفطر کے لئے خصوصی پروگراموں کی ریکارڈنگ شروع کر دی ہے جس میں گلوکار عارف لورہار، شبنم مجید، سائرہ نسیم ،ملکو ،احمد نواز، سائرہ ارشد اور عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے حصہ لیا۔

(جاری ہے)

مذکورہ پروگرامز عید الفطر کے تینوں روز پیش کیے جائیں گے ۔

متعلقہ عنوان :