اقربا پروری کا الزام لگانے والوں کو پرفارمنس کے ذریعے جواب دوں گا :امام الحق
جمعہ 18 مئی 2018 13:18
(جاری ہے)
یاد رہے کہ گزشتہ برس امام الحق نے سری لنکا کیخلاف اپنا ون ڈے کیریئر سنچری کے ساتھ شروع کیا تھا حالانکہ ان کے انتخاب کو سلیکشن کی جانب سے اقربا پروری سے تعبیر کیا گیاتھا۔
حال ہی میں دورہ آئر لینڈ اور انگلینڈ کے لیے جب انہیں فواد عالم کی جگہ ٹیسٹ سکواڈ میں شامل کیا گیا تو ایک مرتبہ پھر چیف سلیکٹر انضمام الحق پر اقربا پروری کا الزام عائد کیا گیا تاہم انہوں نے پہلے کینٹ کے خلاف سائیڈ میچ میں نصف سنچری سکور کی اور پھر آئر لینڈ کے خلاف تاریخی ڈبلن ٹیسٹ کی چوتھی اننگز میں160رنز کے ہدف کے تعاقب میں جب پاکستان کی 3وکٹیں محض14رنز پر گریں تو یہ امام الحق ہے تھے جنہوں نے بابر اعظم کے ساتھ مل کر چوتھی وکٹ کے لیے 129رنز کا اضافہ کرکے پاکستان کی جیت میں اہم کردارا دا کیا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.