طلباء نشہ آورچیزوں سے پرہیزکریں،ڈاکٹرامیراللہ

جمعہ مئی 13:20

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 مئی2018ء) اسلامیہ کالج پشاورکے چیف پراکٹرڈاکٹرامیراللہ خان نے کہاہے کہ قانون کے مطابق ہرقسم کے حکومتی اداروں اورخاص کرتعلیمی اداروں میں ہرقسم کی منشیات کااستعمال ممنوع ہے ،اسلام میں نشہ حرام ہے ،طلبہ ہرقسم کے نشہ آورچیزوں سے پرہیزکریں۔

(جاری ہے)

ان خیالات کااظہارانہوںنے اسلامیہ کالج کے روس کیپل ہال میں اینٹی ڈرگ سیمینارسے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پراسسٹنٹ ڈائریکٹراذحماس بن طارق نے بھی اپنے خیالات کااظہارکیا۔

متعلقہ عنوان :