امام حسینؑ کونسل کے زیر اہتمام عالمی ام المومنین حضرت خدیجہ الکبریؓ کانفرنس 26مئی کو راولپنڈی میں ہوگی

جمعہ مئی 13:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 مئی2018ء) امام حسینؑ کونسل کے زیر اہتمام عالمی ام المومنین حضرت خدیجہ الکبریؓ کانفرنس 26مئی کو راولپنڈی میں ہوگی ۔

(جاری ہے)

جس میں تمام مکاتب فکر کے نامور علما مشائخ اور مختلف ادیان کی ممتاز شخصیات شرکت کریں گی۔اجلاس میں بتایا گیا کہ ام المومنین حضرت خدیجةالکبریؑ کی یاد میں لندن، واشنگٹن،، قاہرہ، نجف اشرف عراق اور اجمیر شریف میں عالمی کانفرنسیں ہو ںگی۔جبکہ پاکستان کے تمام صوبائی، ڈویژنل اور ضلعی ہیڈکوارٹر ز پرسیمینارز منعقد ہوں گے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :