قومی اسمبلی میں انسانی سمگلنگ بل 2018ء پیش کردیا گیا

جمعہ مئی 15:10

قومی اسمبلی میں انسانی سمگلنگ بل 2018ء پیش کردیا گیا
اسلام آباد۔ 18 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 مئی2018ء) قومی اسمبلی میں انسانی سمگلنگ بل 2018ء پیش کردیا گیا۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے بل ایوان میں پیش کیا۔