قومی اسمبلی میں رواں مالی سال اور آئندہ مالی سال کے اخراجات کے شیڈول پیش کردیئے گئے

جمعہ 18 مئی 2018 15:10

قومی اسمبلی میں رواں مالی سال اور آئندہ مالی سال کے اخراجات کے شیڈول ..
اسلام آباد۔ 18 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مئی2018ء) قومی اسمبلی میں رواں مالی سال اور آئندہ مالی سال کے اخراجات کے شیڈول پیش کردیئے گئے۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل خان نے 2018-19ء اور 2017-18ء کے ضمنی اخراجات کے شیڈول ایوان میں پیش کئے۔

متعلقہ عنوان :