برائلر گوشت کی قیمت میں 7روپے فی کلو کمی

جمعہ مئی 15:29

برائلر گوشت کی قیمت میں 7روپے فی کلو کمی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 مئی2018ء) رمضان المبارک کے دو سرے پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھا گیا۔ گزشتہ روز برائلر گوشت کی قیمت7روپے کمی سے سے 283روپے سے کم ہو کر 276روپے فی کلو ہو گی ۔ فارمی انڈوں کی قیمت 88روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

متعلقہ عنوان :