چین کا 62 فلسطینیوں کی شہادت اور دو ہزار سے زائد افراد کے زخمی ہونے پر اظہار ا فسوس
فلسطینی عوام کے قومی و قانونی حقوق کی بحالی اور انصاف پر مبنی نصب العین کی غیر متزلزل حمایت کرتے ہیں ، مسئلہ فلسطین سے جامع ،انصاف پر مبنی اور مناسب طریقے سے نمٹا جائے چینی وزیر خارجہ وانگ ای کی میڈیا سے گفتگو
جمعہ 18 مئی 2018 15:54
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ چودہ تاریخ کو ایک دن کے اندر باسٹھ افراد ہلاک اور دو ہزار سے زائد افراد زخمی ہونے کے واقعے پر ہم حیرت اورافسوس کا اظہار کرتے ہیں۔
ہم طاقت کے استعمال کی ہمیشہ سخت مزمت کرتے ہیں۔ہم پرزور الفاظ میں اپیل کرتے ہیں کہ متعلقہ فریقوں کو سب سے زیادہ حد تک پرسکون رہنا چاہیئے اور ضبط و تحمل سے کام لینا چاہیئے، تاکہ موجودہ صورتحال کو نرم بنایا جاسکے۔وانگ ای نے مزید کہا کہ ہم مشرق وسطی کے امن عمل کی غیر متزلزل طور پر حمایت کرتے ہیں اور اس کو فروغ دیتے ہیں۔فلسطینی عوام کے قومی قانونی حقوق کی بحالی اور انصاف پر مبنی نصب العین کی غیر متزلزل طور پر حمایت کرتے ہیں ۔ ہم عالمی برادری کے ساتھ مشترکہ کوشش کرنا چاہتے ہیں کہ دونوں ممالک کے منصوبے اور پرامن بات چیت پر قائم رہنے کی بنیاد پر فلسطینی مسلے سے جامع ،انصاف پر مبنی اور مناسب طریقے سے نبٹا جائے ۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.