برقی لائنوں کی مرمت کے باعث مختلف علاقوں کی بجلی بندرہے گی ، کیسکو

جمعہ مئی 16:16

برقی لائنوں کی مرمت کے باعث مختلف علاقوں کی بجلی بندرہے گی ، کیسکو
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 مئی2018ء) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی((کیسکو)کے اعلان کے مطابق 66KV جیکب آباد ۔ ڈیرہ مرادجمالی۔ منجھوشوری ٹرانسمیشن لائن پرکنڈکٹرکراسنگ کام کے سلسلے میں 19اور20مئی کو 66KVڈیرہ مرادجمالی اورمنجھوشوری گرڈسٹیشنوں کے تمام فیڈروں سے صبح8بجے تا شام 4بجے بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔

(جاری ہے)

تاہم کیسکونے زحمت کے لئے متعلقہ صارفین سے پیشگی معذرت کی ہے۔

متعلقہ عنوان :