وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت‘وفاقی وزراء اور ارکان سے تبادلہ خیال

جمعہ 18 مئی 2018 16:17

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت‘وفاقی وزراء ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 مئی2018ء) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی۔ وزیراعظم فنانس بل اور بجٹ منظوری کے مرحلے پر ایوان میں موجود رہے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر وفاقی وزراء اور ارکان قومی اسمبلی نے وزیراعظم سے ملاقات کی اور ان سے بعض امور پر تبادلہ خیال کیا۔