پاکستان نے چینی سینٹرل ملٹری کمیشن کو نشان امتیاز ملٹری عطاء کر دیا

جمعہ 18 مئی 2018 16:17

پاکستان نے چینی سینٹرل ملٹری کمیشن کو نشان امتیاز ملٹری عطاء کر دیا
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 مئی2018ء) پاکستان نے چینی سینٹرل ملٹری کمیشن کو نشان امتیاز ملٹری عطاء کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو چیئرمین چینی سینٹرل ملٹری کمیشن کو نشان امتیاز ملٹری عطاء کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

جنرل چانگ یوشا کو اعزاز ایوان صدر میں منعقدہ تقریب میں دیا گیا۔ قائمقام صدر صادق سنجرانی نے چینی جنرل کو نشان امتیاز ملٹری دیا۔ تقریب میں مسلح افوا ج کے سربراہان ‘ چینی سفیر اور اعلیٰ حکام شریک ہوئے۔

متعلقہ عنوان :