چینی سینٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین کی نیول چیف سے ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور اور سی پیک پر تبادلہ خیال

جمعہ مئی 16:28

چینی سینٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین کی نیول چیف سے ملاقات،باہمی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 مئی2018ء) چین کے سینٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین چانگ یوشا نے نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے ملاقات کر کے باہمی دلچسپی کے امور اور سی پیک پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ترجمان پاک بحریہ کے مطابق سنٹرل ملٹری کمیشن چین کے وائس چیئرمین نے نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے ملاقات کی۔ پاک بحریہ کے دستے نے معزز مہمان کو سلامی پیش کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور سی پیک پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وائس چیئرمین سنٹرل ملٹری کمیشن نے پاکستان کو چین کے ہر مشکل دور کا دوست قرار دیا۔

متعلقہ عنوان :