موضوع سے عاری اسکرپٹس اور ذاتی تسکین کیلئے فلموں سے کبھی بھی مثبت نتائج حاصل نہیں ہو سکتے‘ نرما
جمعہ 18 مئی 2018 16:31
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ اب بھی منجھے ہوئے اور سنجیدہ ہدایتکار موجود ہیں جو پنجابی فلموں اور انڈسٹری کو عروج پر لیجا سکتے ہیں۔
انہوںنے کہا کہ شوبز سے تعلق ہونے پر فخر ہے اور مجھے خوشی ہے کہ مجھے لوگ ایک بہترین اداکارہ کے طور پر جانتے ہیں۔نرما نے کہا کہ کبھی اچھے اسکرپٹ کی حامل کسی فلم میں کردار کی پیشکش ہوئی تو ضرور کام کروں گی لیکن موجودہ حالات میں اس کے دور دور تک بھی آثار نظر نہیں آتے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.