پروڈیوسر اسد بیگ نے اپنی نئی ڈرامہ سیریل کے پراجیکٹ پر کام شروع کردیا

جمعہ 18 مئی 2018 16:33

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 مئی2018ء) پروڈیوسر اسد بیگ نے اپنی نئی ڈرامہ سیریل کے پراجیکٹ پر کام شروع کردیا ‘ ڈرامہ کی کاسٹ فائنل ہونے کے بعد جلد ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ شروع کردی جائے گی ۔

(جاری ہے)

ڈرامہ سیریل کا تھیم سانگ گلوکارہ کرن ہزاروی کی آواز میں ریکارڈ کرلیا گیا جس کے موسیقار سہیل اختر ہیںاس حوالے سے پروڈیوسر اسد بیگ کا پروڈکشن ادارہ ٹی مکس کے بینر تلے بننے والی نئی ڈرامہ سیریل کی کاسٹ کو آئندہ ہفتے فائنل کرلیا جائے گا۔ جس میں ملک کے نامور فنکار شامل ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :