Live Updates

کوئٹہ، سردار یار محمد رند اغواء برائے تاوان کے مقدمے میں بری

جمعہ 18 مئی 2018 17:33

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مئی2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند کو اغواء برائے تاوان کے مقدمے میں بری کردیا گیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو انسداد دہشتگردی ون کے جج دائود ناصر نے 2009میںسنی شوران لیویز تھا نہ میں درج اغواء برائے تاوان کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے سردار یار محمد رند کو عدم ثبوتوں کی بناء پر کیس سے بری کردیا ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات