ایس ایس بی ٹرافی رمضان باسکٹ بال ٹورنامنٹ

جمعہ 18 مئی 2018 17:20

ایس ایس بی ٹرافی رمضان باسکٹ بال ٹورنامنٹ
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مئی2018ء) پاکستان اسپورٹس ویلفیر ایسوسی ایشن کے زیراہتمام کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے اشراک سے ایس ایس بی رمضان باسکٹ بال ٹورنامنٹ 10 رمضان المبارک سے آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پر کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

شرکت کی خواہش مند ٹیمیں 7 رمضان المبارک تک ٹورنامنٹ سیکریٹری طارق حسین کو شرکت کی تصدیق کرا دیں ۔