پاکستان مسلم لیگ( ن) آئندہ انتخابات میںاپنی کا ر کر د گی کی بنا پر جیتے گی ،ڈاکٹر ذوالفقار بھٹی

جمعہ مئی 17:37

سلانوالی۔18 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 مئی2018ء) پاکستان مسلم لیگ( ن)کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی نے کہا ہے کہ محمد نو ازشر یف نے پاکستا ن کو معاشی اور جمہور ی طور پر مضبو ط کیا ۔2018ء الیکشن بھی پاکستان مسلم لیگ( ن) اپنی کا ر کر د گی کی بنا پر جیتے گی۔

(جاری ہے)

ا ن خیا لا ت کا اظہارانہوںنے حلقہ ا ین ا ے 91کے عوامی وفودسے با ت چیت کر تے ہو ئے کیا۔ انہوںنے کہا کہ جو لوگ دھرنوں اور انتشار کی سیاست کے ذریعے اقتدار حاصل کر نے کے خوا ب دیکھ ر ہے ہیںان کے خوا ب کبھی پو رے نہیں ہو ں گے۔انہوںنے مزید کہاکہ خیبر سے کر اچی تک عوا م کی ہر دلعز یز جماعت پاکستان مسلم لیگ( ن) ہے اور قوم ایک مرتبہ پھرپاکستان مسلم لیگ کو اقتدار میں لا ئے گی ۔