خیبرپختونخو اسمبلی کااجلاس ایک بارپھر طلب کرلیاگیا

جمعہ 18 مئی 2018 18:04

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مئی2018ء) گورنرخیبرپختونخوا نے صوبائی اسمبلی کااجلاس22مئی کوطلب کرلیا۔اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 109 کے کلاز(a) کے تحت اختیارات کو بروئے کارلاتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا نے صوبائی اسمبلی کااجلاس 22 ۔

(جاری ہے)

مئی 2018 کو دن گیارہ بجے ،صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا کی عمارت واقع خیبرروڈ پشاور صدر میںطلب کرلیاہے ۔