سید زین اللہ شاہ کوچیف ایگزیکٹیوآفیسر پختونخوا انرجی ڈیویپلمنٹ آرگنائزیشن کی اضافی ذمہ داریاں تفویض

جمعہ 18 مئی 2018 18:05

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مئی2018ء) محکمہ توانائی اوربرقیات حکومت خیبرپختونخوا کے چیف پلاننگ افسر سید زین اللہ شاہ (BS-19) کو فوری طورپرچیف ایگزیکٹیوآفیسر پختونخوا انرجی ڈیویپلمنٹ آرگنائزیشن (PEDO) کی پوسٹ کااضافی چارج تفویض کردیاہے جبکہ سیکرٹری محکمہ توانائی اوربرقیات شکیل قادر خان کو CEO,PEDO کی پوسٹ کے اضافی چارج سے فارغ کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اس امر کااعلان انرجی اینڈ پاور ڈیپارٹمنٹ حکومت خیبرپختونخوا کی جانب سے کیاگیا

متعلقہ عنوان :