آواران،آلودہ پانی پینے سی3 افراد جاں بحق،100 سے زائدافراد متاثر

جمعہ 18 مئی 2018 18:24

ٓ آواران (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 مئی2018ء) بلوچستان کے علاقے آواران میں آلودہ پا نی پینے سے 3افراد جا ںبحق اور 100سے زائد متاثر ہو گئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطا بق بلوچستان کے ضلع آواران کے وعلاقے ٹڑانچ میں آلودہ پانی پینے سے 3افراد جاں بحق ہو گئے ، آلودہ پا نی پینے سے 100سے زاہد افراد متاثر بھی ہو ئے ہیں دشوار گزار راستوں کی وجہ سے امدادی ٹیموں کو ٹڑ انچ پہنچنے اور متاثرہ افراد کو اہسپتال منتقل لرنے میں ضلعی انتظامیہ کو دشواری کا سامنا ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافہ کا خدشہ ہے ۔

متعلقہ عنوان :