میانمار روہنگیا مسلمانوں پر تشدد کا خاتمہ کرے۔ امریکا

جمعہ 18 مئی 2018 18:24

میانمار روہنگیا مسلمانوں پر تشدد کا خاتمہ کرے۔ امریکا
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 مئی2018ء) امریکا کے ریلیف ڈپارٹمنٹ کے سربراہ مارک گرین نے میانمارسے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف تشدد کے خاتمے اور انسانی حقوق کے کارکنوں اور میڈیا کارکنوں کو کسی بھی پابندی کے بغیر ملک میں داخل ہونے کی اجازت دینے کے لئے میانمار سے اپیل کی ہے۔

(جاری ہے)

بنگلہ دیش کے تین دن کے دورے پرآنے والے گرین، روہنگیا پناہ گزین کیمپ پہنچے۔اس دوران انہوں نے روہنگیا مسلمانوں کی مدد فراہم کرنے کے لئے 440 لاکھ ڈالر کی اضافی رقم کا اعلان کیا۔

متعلقہ عنوان :