لاہور: سات مختلف سرکاری کالجوں کے پروفیسروں کی ریٹائرمنٹ کا اعلان

جمعہ 18 مئی 2018 18:26

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 مئی2018ء) پنجاب حکومت نے صوبائی دارالحکومت لاہور میں واقع سات مختلف سرکاری کالجوں کے پروفیسروں کی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے اس سلسلے میں جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق ریٹائرڈ ہونے والے پروفیسروں کا گورنمنٹ گرلز کالج سمن آباد،گورنمنٹ گرلز کالج کوپر روڈاور دیگر شامل ہیں جبکہ ریٹائرڈ ہونے والے پروفیسروں میں پروفیسر سوشیالوجی کنول ،پروفیسر مریم فیصل سمیت دیگر شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :