احتساب عدالت کوئٹہ میں محکمہ ایکسائز کے گرفتار سابق ای ٹو او فاروق شاہ سمیت پیش

جمعہ 18 مئی 2018 18:37

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 مئی2018ء) احتساب عدالت کوئٹہ میں محکمہ ایکسائز کے گرفتار سابق ای ٹو او فاروق شاہ سمیت پیش ہوئے کیس میں نامزد دیگر ملزمان برضمانت عدالت میں پیش ہوئے نیب کی جانب سے اسپیشل پراسیکیوٹر راشد زیب گولڑہ بھی عدالت میں پیش ہوئے فریقین کے وکلا نے اپنے دلائل مکمل کرلئے عدالت نے کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا کیس کا فیصلہ 31مئی کو سنایا جائے گاواضح رہے کہ سابق ای ٹی او فاروق شاہ پر آمدن سے زائداثاثہ جات بنانے کا الزام ہے ۔

متعلقہ عنوان :