احتساب عدالت کوئٹہ میں کیو ڈی اے میں غیر قانونی الاٹمنٹ سے متعلق ریفرنس پر سماعت

جمعہ مئی 18:37

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 مئی2018ء) احتساب عدالت کوئٹہ میں کیو ڈی اے میں غیر قانونی الاٹمنٹ سے متعلق ریفرنس پر سماعت احتساب عدالت ٹو کے جج پزیر بلو چ کی عدالت میں ہوئی سماعت کے دوران کیس میں نامزد ملزمان ظفر اقبال مگسی و دیگر عدالت کے روبرو پیش ہوئے سماعت کے دوران گواہ استغاثہ کا بیان قلمبند، جرح مکمل کر لی گئی عدالت نے کیس کی سماعت 21 جون تک ملتوی کردی گئی ۔

متعلقہ عنوان :