محکمہ تعلیم زنا نہ ہنگو نے این ٹی ایس ٹیسٹ پا س خواتین اُمیدواروں کو 26مئی کو طلب کر لیا

جمعہ 18 مئی 2018 18:38

ہنگو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 مئی2018ء) محکمہ تعلیم زنا نہ ہنگو نے این ٹی ایس ٹیسٹ پا س خواتین اُمیدواروں کو 26مئی 2018کو طلب کر لیا ۔ تعلیمی اسناد کی تصدیق شدہ کا پیاں ساتھ لا نا لا زمی قرار دیا گیا ۔

(جاری ہے)

اعلا میہ جاری ڈسٹرکٹ ایجو کیشن آفیسر محکمہ تعلیم زنا نہ ہنگو فرزانہ سردار کے جاری کر دہ ایک پر یس ریلیز میں واضع کیا گیا ہے کہ وہ خواتین این ٹی ایس پا س اُمیدواروں جنہو ں نے جنر ل ، با ئیو کمیسٹری ،میتھس اور فزکس کی خا لی آسا میوں پر تعینا تی کے لئے درخواستیں جمع کرائی تھیں ۔

اور جن اُمیدواروں نے این ٹی ایس ٹیسٹ پا س کیا ہے وہ کا میا ب اُمیدواران 26مئی 2018 کو دفتری اوقات کار میں اپنے تما م تر تعلیمی اسناد کی تصدیق شدہ پا نچ کا پیوں کے ہمراہ محکمہ تعلیم ز نا نہ دفتر ہنگو میں حا ضری یقینی بنا ئیں ۔ پر یس ریلیز کے مطا بق مقررہ تاریخ کے بعد کسی بھی درخواست کو زیر غور نہیں لا یا جا ئے گا ۔

متعلقہ عنوان :