ْکوئٹہ ، وندر پولیس کی کارروائی بھاری مقدار میں چرس برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا

جمعہ 18 مئی 2018 18:43

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 مئی2018ء) وندر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں چرس برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز وندرپولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک شخص سے 4 کلوگرام اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد کرکے قبضہ میں لے لی اور ملزم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

متعلقہ عنوان :