کوئٹہ، توبہ اچکزئی کے علاقے میں ٹریفک حادثہ کے نتیجہ میں ایک شخص جاں بحق

جمعہ 18 مئی 2018 18:43

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 مئی2018ء) توبہ اچکزئی کے علاقے میں ٹریفک حادثہ کے نتیجہ میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز توبہ اچکزئی کے قریب ٹریفک حادثہ کے نتیجے میں احمد اللہ نامی شخص جاں بحق ہوگیا لاش ہسپتال منتقل کر دی گئی جسے ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیاگیا ۔