ٹنڈو محمد خا ن،تیز رفتاری کے باعث موٹرسائیکل سلپ ہوجانے سے 2افراد زخمی

جمعہ 18 مئی 2018 18:48

ٹنڈو محمد خان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مئی2018ء) ٹنڈو محمد خان حیدرآباد روڈ پر تیز رفتاری کے باعث موٹرسائیکل سلپ ہوجانے سے دو افراد واجد گاہو اور عمر خطاب پٹھان شدید زخمی ہو گئے، دونوں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کے لئے سول اسپتال ٹنڈو محمد خان منتقل کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :