بلوچستان اسمبلی کا اجلاس پونے 2گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا

جمعہ 18 مئی 2018 19:33

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مئی2018ء) بلوچستان اسمبلی کا اجلاس اسپیکر محترمہ راحیلہ حمید خان درانی کی صدارت میں پونے 2گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا ،تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز بلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس جسے 3بجے شروع ہونا تھا ،چار بجکر 45منٹ پر اسپیکر راحیلہ حمید خان درانی کی صدارت میں شروع ہوا ،