پی ایس بی کوچنگ سنٹر پشاور کی جونیئر خواتین کھلاڑیوں کا ٹریننگ کیمپ اختتام پذیر
جمعہ 18 مئی 2018 19:36
(جاری ہے)
جنہوںنے کیمپ کے اختتام پر شریک کھلاڑیوں میں سرٹیفکیٹس اورکٹس تقسیم کئے اورتمام کھلاڑیوں کیلئے 5,5ہزار روپے دینے کا اعلان کیا۔
ابصار ویلفیئر فائونڈیشن یوایس کے سپورٹس سفیر ابصار علی نے پاکستان ٹیبل ٹینس فیڈریشن کے ساتھ ملکر نچلی سطح پرٹیبل ٹینس کے فروغ اورکھلاڑیوں کی تربیت کیلئے ایک جامعہ پروگرام تشکیل دیکرجونیئرخواتین کھلاڑیوں کی تربیت ٹریننگ کیمپ کا انعقاد کیا جسمیںصوبے بھر سے 16لڑکیاں شریک ہوئیں جنہیں جدیدمشین کے ذریعے ٹریننگ د ی گئی ،کیمپ کے اختتام پر منعقدہ تقریب سے خطاب کے دوران ڈی جی سپورٹس جنیدخان نے ا ن کاوش کو سراہتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیاکہ انشا ء اللہ ابصارعلی اور فیڈریشن کی ان کوششوں کے بہتر نتائج نکلیںگے ،ابصار علی نے اس موقع پر میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ یہ ٹریننگ کیمپ چائنیزسٹائل ٹیبل ٹینس کے 44سیشن پر مشتمل تھا جس میں شریک کھلاڑیوں کوبہ یک وقت 1500بالوں پر ٹریننگ دی گئی،ویڈیوکی دد سے بھی کھلاڑیوں کو مختلف شارٹ کے بارے میں سیکھایاگیا، انکاکہناتھاکہ ایک غیر ملکی ارگنائزیشن کی وومن ونگ اور رائٹ ٹوپلے کے تعاون سے منعقدہ اس کیمپ سے صوبے میں ٹیبل ٹینس کو صحیح معنوں میںفروغ ملے گا،ایک سوا ل کے جواب میں ابصارعلی کا کہناتھاکہ وہ بحیثیت یوایس سپورٹس سفیر امسال 4 ممالک انڈونیشیا،،تھائی لینڈ،،چائنااور امریکہ جانے کا پروگرام ہے جبکہ مالدیپ کا دورہ کرچکاہوں،انکاکہناتھاکہ پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے بہت کام ہوچکاہے تاہم انکے معیار کوبہتر بنانے اور نچلی سطح پر ٹیلنٹ کوسامنے لانے کیلئے مزید کام کرنے کی اشد ضرورت ہے،ابصارعلی نے بتایاکہ ماہ ستمبر میں چائناسے تین مہینوں کیلئے ٹیبل ٹینس کوچ بلارہے ہیںیقین ہے کہ انکی ٹریننگ سے خیبر پختونخوابلکہ ملک بھر میں کھلاڑی مزید پالش ہوکر بین الاقوامی لیول تک پہنچ کر دنیائے ٹیبل ٹینس میں پاکستان کی نیک نامی کا باعث بنیںگے۔انکاکہناتھاکہ کیمپ کے اختتام پر کیمپ میں شریک کھلاڑیوں کے مابین میچز بھی کھیلے گئے جسمیں حبہ نے پہلی،کائنات نے دوسری ،عفیفہ نے تیسری پوزیشن حاصل کی،چوتھی پوزیشن خدیجہ اور پانچویں پوزیشن حلیمہ نے حاصل کی۔جا پا ن فل کنٹکٹ کر اٹے فیڈ ر یشن کے زیر اہتمام 19مئی سے جا پا ن کے شہر ا و سا کا میں پہلی انٹر نیشنل فل کنٹکٹ کراٹے ٹور نامنٹ کا آ غا ز ہو رہا ہے جس میں دنیا کے بیشتر ملکو ں سے سینکٹر وں کے تعد اد میں ما یہ نا ز کھلا ڑ ی زورآ ز مائی کریں گے ۔ پا کستا ن فل کنٹکٹ کر اٹے فیڈ ریشن (شن کیو کشن کا ئی )کے سکر ٹری جنرل وانٹر نیشنل جج وا یفر ی (شیھا ن ) صا حبز ا د ہ الھا دی نے میڈ یا سے با تیں کر تے ہو ئے بتا یا کہ اس ٹو ر نامنٹ کو 2020جا پا ن او لمپک کے لیے تجر با تی بنا ء پر منعقد کیا گیا تا کہ 2020 او لمپک میں فل کنٹکٹ کراٹے ٹو ر نامنٹ کے لیے مشکلا ت کا ازالہ کیا جا سکیں اس ٹور نامنٹ میں فل کنٹکٹ کراٹے سے تعلق ر کھنے والے مختلف ور لڈ سطح کے تنظیمیں حصہ کے ر ہی ہیں ۔اید ھن ار ینا جمنیا ز یم او سا کا جا پا ن میں نے ہو نے والے اس انٹر نیشنل مقا بلوں کے لیے 5ر کنی دستہ جس میں (شیھا ن ) محمد ار شد جا ن ، ور لڈ کلا س فا ئٹر محمد سلیم ، انٹر نیشنل فا ئٹر آ ماز ئی خا ن ، نیشنل گو لڈ میڈ لسٹ محمد عد یل اور محسن ر فیق شا مل ہے پا کستا نی دستہ گذ شتہ روز او سا کا کیلئے روا نہ ہو چکا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
فتنہ پارٹی بشری بی بی کی صحت سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہے ، عظمی بخاری
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.