صاحبزادہ حافظ رفیق احمد چشتی حافظ آبادی برطانیہ میں انتقال کر گئے

جمعہ 18 مئی 2018 19:10

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مئی2018ء) حضرت علامہ مولانا صاحبزادہ حافظ رفیق احمد چشتی نعیمی (حافظ آبادی) گذشتہ روز برطانیہ میں انتقال کر گئے، ان کی وفات پر سکواش کے سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان،پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل ر محمد اکرم ساہی، پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری اطلاعات رانا تنویر احمد، پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :