افسرسیدزین اللہ شاہ کوچیف ایگزیکٹیوآفیسرپیڈوکااضافی چارج تفویض

جمعہ 18 مئی 2018 19:20

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مئی2018ء) مجاز حکام نے محکمہ توانائی اوربرقیات حکومت خیبرپختونخوا کے چیف پلاننگ افسر سید زین اللہ شاہ (BS-19) کو فوری طورپرچیف ایگزیکٹیوآفیسر پختونخوا انرجی ڈیویپلمنٹ آرگنائزیشن (PEDO) کی پوسٹ کااضافی چارج تفویض کردیاہے جبکہ سیکرٹری محکمہ توانائی اوربرقیات شکیل قادر خان کو CEO,PEDO کی پوسٹ کے اضافی چارج سے فارغ کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اس امر کااعلان انرجی اینڈ پاور ڈیپارٹمنٹ حکومت خیبرپختونخوا کی جانب سے کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :