انگریزی اخبار کے صحافی سیرل المیڈا کیخلاف ایکشن لینے کی تیاریاں شروع
سابق وزیراعظم نواز شریف کا متنازعہ انٹرویو لے کر اسے شائع کرنے کے معاملے پر پریس کونسل آف پاکستان نے سیرل المیڈا کیخلاف ضابطہ اخلاق کے تحت کاروائی کرنے پر غور شروع کردیا
محمد علی جمعہ 18 مئی 2018 19:38
(جاری ہے)
اس حوالے سے ذرائع کا بتانا ہے کہ پریس کونسل آف پاکستان ابتدائی طور پر صحافی سیرل المیڈا کو شوکاز نوٹس جاری کرے گی۔
اس شوکاز نوٹس کے بعد ہی سیرل المیڈا کیخلاف کسی قسم کی کاروائی سے متعلق کوئی فیصلہ کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ انگریزی اخبار ڈان کے صحافی سیرل المیڈا اس سے قبل بھی تنازعات کی زد میں رہ چکے ہیں۔ سیرل المیڈا سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے دور میں اٹھنے والے ڈان لیکشن معاملے کے اہم کردار تھے۔ یہ سیرل المیڈا ہی تھے جنہوں نے ڈان لیکس سے متعلق رپورٹ اپنی اخبار میں شائع کی تھی۔ جبکہ اب ایک مرتبہ پھر سیرل المیڈا نے نواز شریف کا ایک متنازعہ انٹرویو لیا ہے۔ انٹرویو میں نواز شریف نے ممبئی حملوں کا الزام پاکستان پر دھر دیا تھا جس کے باعث انہیں شدید تنقید کا سامنا ہے۔ جبکہ اسی باعث صحافی سیرل المیڈا بھی شدید مشکلات کی زد میں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.